: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر،22اگسٹ(ایجنسی) سری نگر کے مضافات میں ایک بوسیدہ عمارت کو گرانے کے دوران 6 مزدور ملبے تلے آکر زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مزدور سری نگر کے ائرپورٹ روڑ پر واقع حیدرپورہ علاقہ میں ایک بوسیدہ عمارت گرا رہے تھے کہ اچانک عمارت کا
سارا ملبہ ایک ساتھ 6 مزدوروں پر گرپڑا۔ انہوں نے بتایا کہ مزدور پوری طرح ملبے کے نیچے دب گئے تھے تاہم مقامی لوگوں اور پولیس کی بروقت بچاؤ کاروائی سے سبھی مزدوروں کو زخمی حالت میں ملبے سے باہر نکالا گیا۔